نظری سائنس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)۔